شمالی وزیرستان: ضلعی انتظامیہ کا میرانشاہ دتہ خیل کی زیر تعمیر روڈ کا معائنہ

شمالی وزیرستان: عوامی شکایات پر ضلع انتظامیہ شمالی وزیرستان نے میرانشاہ دتہ خیل زیر تعمیر روڈ کی اچانک انسپیکشن کی۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ فنانس اینڈ پلاننگ آفیسرعبدالودود شاہ نے میرانشاہ … Continue reading شمالی وزیرستان: ضلعی انتظامیہ کا میرانشاہ دتہ خیل کی زیر تعمیر روڈ کا معائنہ